بکھرے ہوئے شیرازوں کو خبر کرو
کوئی آواز دیتا ہے "لاتفرقوا"
یہ خدا کی رسی ہے اسے کون تھامے گا
وہی جو سردار کہہ دے "لا غالب الا ھو"
خدا بھی میرا ہے، مصطفیﷺ بھی میرا ہے
پھر بھی ہر گلی میں بہے میرا لہو
میں مسلمان ہوں یہ میری نماز ہے
کہ اغیار کو سجدے کیلئے اپنے لہو سے وضو
عبدالرَّحمن